ابنا: فلسطین میں مغربی پٹی میں الخلیل شہر میں اسرائیلیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 21 سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا ہے۔
اسرائیلی فوجیوں نے 21 سالہ عدی الدراویش کو الطاہریہ علاقہ کی ایک چیک پوسٹ کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیا فلسطینی ذرائع کے مطابق فلسطینی جوان اپنے کام پر دفتر جارہا ہے۔
.......
/169